About Us

قرآنی آیات، احادیث مبارکہ سے معلوم ہوتا ہے کہ اس امت کے آخر زمانے میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کے اہلِ بیت سے ایک ایسی شخصیت سامنے آئے گی جن کے ذریعے اللہ تعالیٰ زمین کو عدل و انصاف سے ایسا بھر دیں گے جیسا کہ ان سے پہلے ظلم اور گمراہی سے بھری ہوئی تھی۔ اس شخصیت کو ”مہدی“ کہا گیا ہے۔

موجودہ حالات احادیث کی روشنی میں آپ کے ظہور کے قریب ہونے کا پتا دیتے ہیں۔ مختلف خطوں کے حالات، سیاسی، عسکری، معاشی اور سماجی حالات وہی ہیں جن کی احادیث میں پیشین گوئی کی گئی ہے۔ ہمارا مقصد امت کی بیداری، اور آخری خلیفہ کے لئے تیاری ہے۔ تاکہ ہمارا شمار اہلِ ایمان کی صف میں ہو، اہلِ نفاق کی صف میں نہ ہو۔

Comments

Popular posts from this blog

کیا حضرت امام مہدی کے ظہور سے پہلے خلافت قائم ہوگی؟

کیا شیخ اسامہ ہی الحارث بن حرّاث ہیں؟